Hebrews - العبرانيين 10:29
29
تو خیال کرو کہ وہ شَخص کِس قدر زِیادہ سزا کے لائِق ٹھہرے گا جِس نے خُدا کے بَیٹے کو پامال کِیا اور عہد کے خُون کو جِس سے وہ پاک ہُؤا تھا ناپاک جانا اور فضل کے رُوح کو بے عِزّت کِیا۔
میں انتظار کرو اور میں فیصلہ دے نہیں کرنے کے لئے انجام دیں.